the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
(یواین آئی) اترپردیش کے سہارنپور میں عورت کو نشہ آور شے کھلا کر دوستوں کے حوالے کرنے والے شوہر کو پولیس نے گرفتار کر کے جیل بھیج دیا ہے۔

پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ رام پور منیہارن قصبے کی ایک خاتون نے کچھ دن پہلے پولیس کے آعلی



افسران کوخط بھیج کر الزام لگایا تھا کہ اس کا شوہر اسے نشہ آور شے کھلا کر اپنے دوستوں سے عصمت دری کراتا ہے۔

خاتون کا کہنا تھا کہ اس نے اس کی شکایت رام پور منیہارن پولیس کو بھی کی تھی مگر پولیس نے اس معاملے میں کوئی کارروائی نہیں کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.